گالی دینے میں مزا کیوں آتا ہے hairat angaiz tajzia

 گالی دینے میں مزا کیوں آتا ہے



https://hayattechnical.blogspot.com/2021/05/hairat-angaiz-tajzia.html

ٹھوکر کھانے سے ہونے والی تکلیف میں تو شائستہ سے شائستہ انسان کے منہ سے بھی گالی یا کوئی لا یعنی بات نکل جاتی ہے۔ ایسا اضطراری طور پر ہوتا ہے۔ مگر ایسے الفاظ سے ہمیں تسکین کیوں ملتی ہے؟ اس مضمون میں ہم گالی کے محرکات جاننے کی کوشش کریں گے۔

ڈاکٹر برن وضاحت کرتی ہیں ہم اتفاق رائے سے فیصلہ کرتے ہیں کہ گالی کیا ہے اور اس اتفاق رائے کا تعلق بہت حد تک اس بات سے ہوتا ہے کہ کسی خاص ثقافت میں کونسی باتیں منع ہیں بعض ثقافتوں میں جسم کے اعضا کے ذکر سے جذبات مجروح ہوتے ہیں، بعض جگہ جانوروں کے نام سے بعض جگہ بیماریوں کے ذکر سے اور بعض کا تعلق کسی جسمانی فعل سے ہوتا ہے

گالی دینا بری بات ہے لیکن ہمیں ایسا کرنے میں مزا کیوں آتا ہے

کیا اس لیے کہ ہم قدرے شریر ہونے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں یا پھر ہمارے دماغ اور جسم میں گالی دیتے وقت کوئی تبدیلی واقع ہوتی ہےایسا ہم سب کے ساتھ ہوتا ہے، ہمیں ٹھوکر لگ جائے یا ٹریفک میں زخمی ہو جائیں یا چائے چھلک پڑے تو ہمارے منہ سے یکایک غیر شائستہ الفاظ نکل پڑتے ہیں۔جبلی طور پر ہم ایسے کسی واقعے پر کچھ کہہ دیتے ہیں اور عام طور پر منہ سے نکلنے والے یہ مغلظات ہمیں تسکین دیتے ہیں  کسی جادو کی طرح ہمیں ایک گونہ فوری سکون مل جاتا ہے۔

Jobs Information

ٹھیک ہے ہم میں سے کچھ دوسروں کے مقابلے میں مغلظات کا زیادہ استعمال کرتے ہیں اور بعض اوقات لوگ خوش ہونے پر بھی ایسا کر سکتے ہیں۔لیکن آپ کو یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ ہر ثقافت اور ہر زبان میں یہ بات پائی جاتی ہے اور ضروری نہیں کہ یہ انسانوں کے ساتھ ہی مخصوص ہوکہتی ہیں کہ یہ اس قسم کی زبان ہے جسے ہم صدمے، حیرت، خوشی، مذاق یا جارحیت کے وقت استعمال کرتے ہیں۔ لیکن یہ ایک ثقافتی معاملہ ہے جس کا ادارک کسی مخصوص سماج، ملک یا مذہب کے اندر ہی ہوتا ہے

Job Advertisements


این اے 249 ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران 10 پولنگ سٹیشنز میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے کتنے ووٹ مسترد ہوئے

 


تفصیلات کے مطابق ووٹ دوبارہ گننے کے عمل میں شامل ہونے کے لیے پیپلز پارٹی کے امیدوار عبدالقادر مندوخیل دوبارہ اندر چلے گئے جبکہ ٹی ایل پی سمیت 2 آزاد امیدوار بھی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے عمل میں موجود ہیں ذرائع کے مطابق 10 پولنگ اسٹیشنز کے 10 بیگز کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل ہو گئی اس دوران عبدالقادر مندوخیل کے 6 جبکہ مفتاح اسماعیل کے 2 ووٹ مسترد ہوئے ہیں

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کرنے سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کر دیا ہے اور ووٹوں کے گنتی کے عمل میں شامل ہونے کی درخواست کی گئی ہے

سیاسی جماعتوں کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بائیکاٹ پر الیکشن کمیشن کا کہنا کہ سیاسی جماعتوں کے بائیکاٹ کے باوجود گنتی کی جائے گیالیکشن کمیشن آف پاکستان کے حکام کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن صرف درست اور مسترد ووٹوں کی گنتی کرنے کا پابند ہے وہ ووٹوں کی گنتی کرے گا۔الیکشن کمیشن کے حکام کا کہنا ہے کہ فیصلے کے مطابق ڈالے گئے مسترد شدہ ووٹ گننے کا حکم دیا گیا تھا۔الیکشن کمیشن کے حکام نے بھی کہا ہے امیدواروں کی جانب سے ڈالے گئے تمام ووٹوں کا ڈیٹا دینے کا مطالبہ کیا گیا ہےتاہم امیدواروں کو کسی بھی قسم کا انتخابی ڈیٹا فراہم کرنا ممکن نہیں

گالی دینے میں مزا کیوں آتا ہے hairat angaiz tajzia

 گالی دینے میں مزا کیوں آتا ہے https://hayattechnical.blogspot.com/2021/05/hairat-angaiz-tajzia.html ٹھوکر کھانے سے ہونے والی تکلیف میں ...